پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مرادکی 31ویں برسی کل منائی جائے گی
ہفتہ 22 نومبر 2014 12:49
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) ستارہ امتیاز ، پرائیڈ آف پرفارمنس ، پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مرادکی 31ویں برسی کل منائی جائے گی۔ اس مناسبت سے وحید مراد لورز فیڈریشن ،فلمی تنظیموں اور انکے پرستاروں کی جانب سے مختلف شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جن میں وحید مراد کی پاکستان کی فلم انڈسٹری کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
وحید مراد کی برسی کی مناسبت سے قرآن خوانی ، فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی ۔ وحید مراد 2اکتوبر 1938ء کو کراچی میں معروف فلم ڈسٹری بیوٹر نثار مراد کے گھر پیدا ہوئے۔ فلم انڈسٹری کے رومانٹک اور سٹائلش ہیرو کے طور پر پہچانے جانے والے اداکار وحید مراد نے ایس ایم یوسف کی فلم اولاد سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیااور بہت جلد کروڑوں لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کرنے لگے ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mahira Khan
Ashley Johnson
Nushrat Bharucha
Anne Hathaway
Eva Mendes
Hannah Ware
Govinda
Rishi Kapoor
Jordana Brewster
Dwayne Johnson
Sofía Vergara
Haseena Moin
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ