مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:48
ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) اپنے رویے سے مداحوں کو ناراض کرنے والے کینیڈین سٹار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی ، کہتے ہیں خود کو بدلنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں۔ میں ویسا نہیں ہوں جیسا بنا دیا گیا ، جسٹن بیبر نے شہرت کی بلندیوں کو دنوں میں طے کیا تو اب کروڑوں مداحوں کے زیر عتاب بھی ہیں۔
(جاری ہے)
غیر محتاط ڈرائیونگ سے لیکر ہمسائیوں کے گھر انڈے پھینکنے تک جسٹن پچھلے چند سالوں سے مداحوں کی طرف سے تنقید کا شکار چلے ا? رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو پیغام میں جسٹن بیبر نے مان لیا کہ وہ خود کو بدلنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ کافی عرصے کے بعد وہ ٹی وہ پر نظر ا?ئے ، مداحوں کو ناراض کرنے پر شرمندہ ہوئے اور معافی مانگی۔ 2014 کی سب سے ناپسندیدہ شخصیت نے اپنی غلطی کا احساس تو کر لیا ہے ، اس برس میں وہ خود کو کتنا بدل پاتے ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گاRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jason Statham
Khalida Riyasat
Kevin Durand
Cote de Pablo
Megan Boone
Sadia Imam
Farhan Akhtar
Anil Kapoor
Faisal Rehman
Christoph Waltz
Katheryn Winnick
Tim Burton
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں