فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے مجھ سے زیاہ کوئی مخلص نہیں‘فلم سٹار میر ا
ہفتہ 28 مارچ 2015 14:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) فلم سٹار میر انے کہا ہے کہ فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے مجھ سے زیاہ کوئی مخلص نہیں‘زندگی میں بہت سی مشکلات آئی ہے مگر میں نے ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور آئندہ بھی تمام سازشوں کے باوجود اپنی کا میابیوں کا مشن جاری رکھوں گی ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میر انے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی ویر انی دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے اور میں چاہتی ہوں کے کل نہیں آج ہی پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونق بحال ہو جائے اور اس کیلئے میں نے خود بھی نئی فلمیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس پرانتہائی تیز ی کے ساتھ کام جاری ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں میرانے کہا کہ مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی کا کوئی خیر خواہ نہیں ہوسکتا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rohan Shankar
Ashley Johnson
Asim Raza
Jacob Lofland
Sania Saeed
Johnny lever
Zara Akbar
Analeigh Tipton
Cara Delevingne
Rob Lowe
Ahad Raza Mir
Ali Azmat
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ