ملائکہ اروڑہ نے ارباز خان سے طلاق کے لیے 15 کروڑ مانگ لئے
جمعرات 29 دسمبر 2016 12:54
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے ارباز خان سے طلاق لینے کے لیے باندرہ کی فیملی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جہاں سماعت کے بعد عدالتی حکم کے باوجود فریقین میں صلح نہیں ہوپائی جس کے بعد ا?ئٹم گرل نے طلاق کے لیے مطالبات کی فہرست پیش کردی ہے۔
ملائکہ اروڑہ نے خان فیملی سے طلاق کے لیے 5 کروڑروپے، ممبئی کے پوش علاقے میں ایک فلیٹ، بیٹے کے نام پر 2.5 کروڑ ،2 کروڑ مالیت کی گاڑی اور پڑھائی کے لیے ہر ماہ 5 لاکھ دینے کا مطالبہ کیا ہے جس کی کل مالیت 15 کروڑ بنتی ہے جب کہ اداکارہ کے اس مطالبے کے بعدخان فیملی شدید پریشانی کا شکار ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Armeena Khan
Anoushey Ashraf
Alicia Witt
Camilla Luddington
Elisabeth Shue
Edward Norton
Saheefa Jabbar Khattak
Moin Akhter
Adil Murad
Shilpa shinde
Yasir Nawaz Baloch
Eden Sher
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ