بالی وڈ پروڈیوسر زیادتی اور بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار
سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 جنوری 2017 13:01
بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : بھارتی ریاست حیدر آباد کی پولیس نے بالی وڈ کے پروڈیوسر کو زیادتی اور بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بالی وڈ پروڈیوسر کریم مورانی کو دہلی کی رہائشی ایک خاتون کو شادی کا وعدہ کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کے جُرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ دہلی کی رہائشی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے حیدر آباد میں پولیس اسٹیشن میں کریم مورانی کے خلاف ایک شکایت درج کروائی میں جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ 2015ء میں کریم مورانی نے شادی کا وعدہ کر کے اپنے اسٹوڈیو میں مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
سینئیر پولیس افسر نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کے موقف کے مطابق کریم مورانی نے اسے کئی جگہوں پر نئی دہلی میں اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ سینئیر پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ مقدمہ IPC کے سیکشنز 417 (دھوکہ دہی)، 376 (عصمت دری) ،342 (ناحق قید)، 506 (مجرمانہ دھمکیوں) اور 493 سمیت IPC کے دیگر متعلقہ سیکشنز کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
David McCallum
Kit Harington
Taapsee Pannu
John Stamos
Olivia Cooke
Sunny Deol
Hira Mani
Katheryn Winnick
Jackie Shroff
Caitriona Balfe
Lindsay Lohan
Gigi Hadid
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار