پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بھارت میں کنسرٹ کرنے سے انکار
جمعرات 25 اگست 2016 21:30
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بقیہ جات کی عدم ادائیگی پر بھارتی شہر گڑگاؤں میں کنسرٹ کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو 27 اگست کو گرگاؤ ں میں ایک کنسرٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم انہوں نے اس سے انکار کردیا ہے۔
(جاری ہے)
عاطف اسلم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق " آرگنائزر نے مقررہ وقت تک پرفارمنس کی رقم منتقل نہیں کی تھی۔
اس پوسٹ میں عاطف اسلم کے پرستاروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹکٹیں خریدنے سے پہلے ہوشیار رہیں " ہم پرستاروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ کنسرٹ کے ٹکٹ نہ خریدیں اور مستقبل میں اس کمپنی کے کنسرٹس سے دور رہیں۔32 سالہ عاطف اسلم نے 2005 میں بولی وڈ میں پہلا گانا فلم زہر کے لیے گایا تھا اور انہیں بھارت میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔عاطف اسلم کے کریڈٹ میں دوری، جینا جینا اور متعدد دیگر ہٹ گانے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alyson Hannigan
guru randhawa
Lata Mangeshkar
Osman Khalid Butt
adele
Jaya Bachchan
Sofía Vergara
Neelam Muneer
Kangana Ranaut
Amanda Bynes
Asin Thottumkal
Manzar Sehbai
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی