پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بھارت میں کنسرٹ کرنے سے انکار
جمعرات 25 اگست 2016 21:30
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بقیہ جات کی عدم ادائیگی پر بھارتی شہر گڑگاؤں میں کنسرٹ کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو 27 اگست کو گرگاؤ ں میں ایک کنسرٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم انہوں نے اس سے انکار کردیا ہے۔
(جاری ہے)
عاطف اسلم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق " آرگنائزر نے مقررہ وقت تک پرفارمنس کی رقم منتقل نہیں کی تھی۔
اس پوسٹ میں عاطف اسلم کے پرستاروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹکٹیں خریدنے سے پہلے ہوشیار رہیں " ہم پرستاروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ کنسرٹ کے ٹکٹ نہ خریدیں اور مستقبل میں اس کمپنی کے کنسرٹس سے دور رہیں۔32 سالہ عاطف اسلم نے 2005 میں بولی وڈ میں پہلا گانا فلم زہر کے لیے گایا تھا اور انہیں بھارت میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔عاطف اسلم کے کریڈٹ میں دوری، جینا جینا اور متعدد دیگر ہٹ گانے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.