پرویز رشید کو برطرف کرکے فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے،سنی مجلس عمل

کالعدم تنظیموں اور دہشتگردوں کے بجائے اہلسنت کے علماء کو نشانہ بنایا جارہا ہے، آرمی چیف سے مطالبہ

جمعرات 28 مئی 2015 22:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) سنی مجلس عمل نے آرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ پرویز رشید کو برطرف کرکے فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، کالعدم تنظیموں اور دہشتگردوں کے بجائے اہلسنت کے علماء کو نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں،حکومت پاکستان قانون ناموس رسالت توہین رسالت ایکٹ295cکو موثر کرے،فحاشی پھیلانے والے عناصر کو عبرتناک سزا دی جائے،ان خہالات کا اظہار سنی مجلس عمل کے مکرزی رہنما پیر افضل قادری نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ریلی سے علامہ خادم حسین رضوی،سید مختار اشرف رضوی،ضیاء اللہ قادری سمیت دیگر نے خطاب کیا ،مقررین نے مزید کہا وزیر اطلاعات کی نفرت انگیر اور فتنہ پرور تقریر کو معافی کرنا کسی کی جرات نہیں ہے یہ شخص توہین رسالت کا مرتکب ہوچکا ہے اس کو فوری وزارت سے اٹھایا جائے ہم آرمی چیف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کا فوجی عدالت میں کیس چلایا جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا نیشنل ایکشن پلان کے نام پر سنی علمائی اکرام کو گرفتار کیا جارہا ہے کیا یہ پلان صرف سنی علماء کیلئے ہی بنایا گیا ہے جب پنجاب میں کالعدم تنظیمیں اور دہشتگرد کھلے عام گوم رہے ہیں ان کو کوئی گرفتار نہیں کرنے والا ،ہم حکومت کی رٹ ختم ہوتی نظر ارہی ہیاگر ملک مٰں یہی حالات رہے تو حکومت کا دھڑن تختہ ہوجائے گے

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم ..

پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری

پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہوائوں ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہوائوں ..

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ