
Chief Of Army Staff - Urdu News
آرمی چیف ۔ متعلقہ خبریں
-
جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہیں،انوار الحق کاکڑ
دشمن غلطی کرنے سے پہلے ہزار بار سوچ لے، پاکستان پلک جھپکے بغیر جواب دے گا، سینٹ میں خطاب
منگل 29 اپریل 2025 - -
جوھرآباد، بلوچستان میں شہیدہونیوالے ملک احمدنواز کی جوہرآباد میں فوجی اعزازکے ساتھ تدفین
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا، وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا جلسہ سے خطاب
منگل 29 اپریل 2025 - -
مودی کے توسیع پسندانہ عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، اراکین سینیٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کو مسترد کر دیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
مودی نے بھارت سے سیکولرزم ختم کرکے دنیا کی سب سے بڑی قتل گاہ بنا دیا ہے‘عرفان صدیقی
پیر 28 اپریل 2025 -
آرمی چیف سے متعلقہ تصاویر
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،پوری قوم پاک فوج کی پشت پر کھڑی ہے ۔ایم این اے شائستہ جدون
پیر 28 اپریل 2025 - -
بھارتی باکسر کو بدترین شکست دینے والیعالمی یوتھ چیمپیئن عثمان وزیر کا کراچی میں شاندار استقبال
وزیراعظم سے درخواست ہے کہ میری بھی حوصلہ افزائی کریں، آرمی چیف سے بھی امید ہے کہ ضرور حوصلہ افزائی کریں گے، عثمان وزیر
پیر 28 اپریل 2025 - -
وزیراعظم سے عالمی فنانس کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک چیئرمین کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان عالمی سطح پر تیزی سے کرپٹوکرنسی کو اپنانے والی معیشتوں میں سے ایک ہے ،شہبازشریف کی گفتگو ملاقات میں آرمی چیف ، اسحق ڈار، خواجہ آصف، عطا تارڑ، احد چیمہ اور متعلقہ ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
آرمی چیف کا ویژن افواج کو مزید ناقابل تسخیر بنانے میں کردارادا کررہاہے،ملک سجاد
پوری قوم سیاسی ،علاقائی اور لسانی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،مسلم لیگی رہنما
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان تاریخی معاہدہ،
سرمایہ کاری، جدت اور بلاک چین معیشت میں نئے مواقعوں کی فراہمی یقینی ہوگئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
آرمی چیف کا نعرہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز
نغمے میں وطن سے بے پناہ محبت اور دشمنوں کی بربادی کا پیغام دیا گیا
اتوار 27 اپریل 2025 -
-
ورلڈ لبرٹی فنانشل کا پاکستان کرپٹو کونسل کے ساتھ معاہدہ، اس طرح کے تعاون سے ہم بلاک چین معیشت میں سرمایہ کاری، جدت اور عالمی قیادت کے نئے دروازے کھول رہے ہیں،وفاقی وزیرخزانہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاکستان پُرامن ملک ، پوری قوم مادروطن کے دفاع کیلئے اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہر قربانی دینے کو تیار ہے ،راجہ محمد حنیف
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
روئی کے بھا ئومیں مجموعی طور پر استحکام،کاروبار محدود،نیویارک کاٹن کے وعدے کے بھا ئومیں بہتری
ای ایف ایس کا معاملہ بجٹ تک موخر ہونے کا عندیہ،پی سی جی اے نے حکومت سے مایوس ہوکر مجبورا آرمی چیف کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے معاملات میں مداخلت کیلئے خط ارسال کردیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
آرمی چیف کا نعرہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز
نغمے میں وطن سے بے پناہ محبت اور دشمنوں کی بربادی کا پیغام دیا گیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاکستان پہلگام واقعہ کی غیرجانبدار اور قابل اعتماد تحقیقات میں شرکت کےلئے تیار ہے ، پانی کے بہاؤ کو روکنے کی کسی بھی کوشش کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کاکول پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
آرمی چیف کا دلیرانہ نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ جوش وولولے پر مبنی نیا نغمہ ریلیزکردیا گیا
نغمے کے دل مو لینے والے سر اور ولولہ انگیز بول ملک بھر میں گونج رہے ہیں اور ہر شہری کی آواز بن چکے ہیں ،پاکستان ہمیشہ زندہ بادکے نعرے نے نہ صرف دلوں کو جوڑ دیا ہے بلکہ دشمنوں ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
دو قومی نظریہ ہمیشہ سے پاکستان کے وجود کی بنیاد رہا ہے ،ہم اپنے ملک کا دفا ع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
بھارتی گودی میڈیا حقائق کو اپنے جھوٹ اور پروپیگنڈے سے چھپانے کی کوشش میں ہے، دو قومی نظرئیے کی بنیاد ہی یہ ہے کہ مسلمان اور ہندو دو علیحدہ قومیں ہیں،جنرل سید عاصم منیر ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
وزیر اعظم کے پاس گولڈن موقع ہے اے پی سی بلائیں کسی کو ویڈیو لنک پر لے لیں، فیصل واوڈا
، وزیراعظم دنیا کو پیغام دیں پوری قوم بھارت کیخلاف اکٹھی ہے،پاکستان نے پہلے ہی سمارٹ پلے کرکے بھارت کو وہاں مارا کہ سانپ بھی مر گیا لاٹھی بھی نہیں ٹوٹی، سینیٹر کی گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
مودی نے اگر کوئی ایڈونچر کیا تو اس کو وہاں بھیجیں گے جہاں چائے بیچتا تھا
پاکستان کی پابندیوں سے انڈیا کو ہرآئندہ دن 500بلین کی مار پڑے گی جبکہ ہماری ٹریڈ ان پر انحصار نہیں کرتی، شہبازشریف کے پاس گولڈن موقع ہے کہ جامع حکمت عملی بنائیں۔ سینئر سیاستدان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 اپریل 2025 -
Latest News about Chief Of Army Staff in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chief Of Army Staff. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آرمی چیف سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
پاک چین مضبوط فولادی دوستی
سلامتی کونسل میں چین نے بھارت کی مستقل رکنیت کی ہمیشہ ڈٹ کر مخالفت کی
-
میانمار میں خونی جھڑپوں سے امریکہ خائف
مارشل لاء کیخلاف ہونے والے مظاہروں پر تشدد لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
بھارتی آرمی چیف کا دورہ خلیج
تاریخ میں پہلی بار انڈین فوجی سربراہ متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے دورہ پر گئے
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ چوتھا حصہ
پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو جتنا یہ تاریخ و ثقافت کے حوالے سے امیر ملک ہے، اتنے ہی کم ہمارے پاس عجائب گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ہمارے پاس تقریباً 56 چھوٹے بڑے میوزیم ..
مزید مضامین
آرمی چیف سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی گئی پریڈ کے دلکش مناظر
آرمی چیف سے متعلقہ کالم
-
بدلے کے بغیر بدلنا ہوگا ریاست کو!
(ساجد خان)
-
کثرت رائے کی خدمات ‘حکومتی چشم پوشی کیوں؟
(راؤ غلام مصطفی)
-
تحریک عدم اعتماد۔۔۔سیاست یا مزاحمت!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاک فوج کی کارروائیاں
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
توجہ کا طالب
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
کشمیری شہیدوں کے خون کی پکار
(ڈاکٹر جمشید نظر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.