
Pervez Rasheed - Urdu News
پرویز رشید ۔ متعلقہ خبریں

-
نوازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ،ضمنی انتخابات کے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو
اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اعلی مریم نوازشریف بھی شریک
پیر 11 اگست 2025 - -
نوارشریف کی زیرصدارت اجلاس، ضمنی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال اورٹکٹ کی تقسیم سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو
پیر 11 اگست 2025 - -
رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم کا اجلاس
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
ن لیگ کی ٹکٹ اب ’’ ہاٹ کیک ‘‘ بن چکی ہے، ہر نشست پر الیکشن کیلئے15، 15 امیدوار آگئے ہیں
پی ٹی آئی ضمنی انتخابات سے بھاگ چکی، انہیں ن لیگ کے مقابلے کیلئے امیدوار ہی نہیں مل رہے، ضمنی انتخابات میں کون ٹکٹ کا حقدار ہے، اس کا حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ وزیراطلاعات ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 9 اگست 2025 -
-
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نے پارٹی کو ضمنی اور بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت کر دی
رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت (ن) لیگ پنجاب کی تنظیم کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار
ہفتہ 9 اگست 2025 -
پرویز رشید سے متعلقہ تصاویر
-
عدم برداشت کے خاتمے کے لئے ہمیں کوالٹی انٹرٹینمنٹ کے فروغ پر توجہ دینا ہوگی، وزیراطلاعات
جمعرات 7 اگست 2025 - -
عدم برداشت کے خاتمے کے لئے ہمیں کوالٹی انٹرٹینمنٹ کے فروغ پر توجہ دینا ہوگی، صحافیوں سے پرانا رشتہ ہے، صحافیوں سے ہونے والی ناانصافی کا ازالہ ہونا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں گفتگو
جمعرات 7 اگست 2025 - -
عدم برداشت کے خاتمے کیلئے ہمیں کوالٹی انٹرٹینمنٹ کے فروغ پر توجہ دینا ہوگی،عطاتارڑ
صحافیوں سے پرانا رشتہ ،ان سے ہونے والی ناانصافی کا ازالہ ہونا چاہئے، وزیر اطلاعات کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو
بدھ 6 اگست 2025 - -
صدر آر آئی یو جے کیساتھ ناروا سلوک، سینیٹ قائمہ کمیٹی اطلاعات کی ایس ایچ او تھانہ نیو ٹائون کو معطل کر کے انکوائری کی سفارش
آئندہ اجلاس میں آئی جی پنجاب ،آر پی او ،سی پی او راولپنڈی اور ایس ایچ او کو بھی طلب کر لیا
بدھ 6 اگست 2025 - -
صدر آر آئی یو جے کیساتھ ناروا سلوک، سینیٹ قائمہ کمیٹی اطلاعات کی ایس ایچ او تھانہ نیو ٹائون کو معطل کر کے انکوائری کی سفارش
آئندہ اجلاس میں آئی جی پنجاب ،آر پی او ،سی پی او راولپنڈی اور ایس ایچ او کو بھی طلب کر لیا
بدھ 6 اگست 2025 - -
عدم برداشت کے خاتمے کیلئے ہمیں کوالٹی انٹرٹینمنٹ کے فروغ پر توجہ دینا ہوگی، صحافیوں سے پرانا رشتہ ہے، صحافیوں سے ہونے والی ناانصافی کا ازالہ ہونا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں گفتگو
بدھ 6 اگست 2025 -
-
وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا اے پی پی فنڈز میں خوردبرد میگا سکینڈل معاملے کو آگے بڑھانے کا اعلان
بدھ 6 اگست 2025 - -
اے پی پی فنڈز میں خوردبرد کا میگا سیکنڈل بے نقاب ہوا ہے
اس معاملے کو خود آگے بڑھائوں گا ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا سینیٹر سرمد علی کے سوال پر اظہار خیال
بدھ 6 اگست 2025 - -
نامور گلوکار محمد رفیع کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لے ان کی 45 ویں برسی کے موقع پر لاہور پریس کلب میں تقریب کا انعقاد
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سہولیات فراہم کرنا این ایچ اے کا کام نہیں، سینیٹ کمیٹی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ،کیپیٹل اسمارٹ سٹی، گندھارا ٹول پلازہ کے اسٹیٹس پر بریفنگ دی گئی
پیر 28 جولائی 2025 - -
چیئرمین سینیٹر پرویز رشید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس ، سیہون بائی پاس اور دیگر منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
پیر 28 جولائی 2025 - -
پرویز رشید کیخلاف پنجاب ہائوس میں قیام کے دوران رقم کی ادائیگی نہ کرنے کا الزام ثابت نہ ہوسکا،آڈٹ پیر اختم
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے پرویز رشید کے خلاف آڈٹ پیرا شہزاد اکبر کی ہدایت پر بنایا گیا تھا‘ چیئرمین پی اے سی ٹو
منگل 15 جولائی 2025 - -
پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر سیکریٹری داخلہ طلب
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس، میڈیا سے متعلق قوانین، پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان کے مالی معاملات سمیت پیکا قانون کے تحت مقدمات پر غور
جمعرات 10 جولائی 2025 - -
سینیٹ کمیٹی پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ پر مقدمات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر برہم،سیکرٹری داخلہ طلب
بدھ 9 جولائی 2025 -
Latest News about Pervez Rasheed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pervez Rasheed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پرویز رشید سے متعلقہ مضامین
-
"بابل اَسی اُڈ آنا . . ." چوہدری نثار کی "انٹری" ہونے والی ھے
"ترمیمی بل ڈرون حملہ" اور "عسکری این آر او" کی تفصیلات
-
اور مریم نواز بول پڑیں۔۔۔۔
اب "باہر" کی بجائے شائد "اندر" جانا پڑے۔۔۔۔ نئے سال کا پہلا ھفتہ اھم
-
گلہ دبا تو دیا اہل مدرسہ نے تیرا
میرا دکھڑا اس وقت ضمیر پرایک بوجھ سا بن گیا کہ میں اپنی تیسری نسل کو پاکستانیت اسلام سے دور دیکھتا ہوں اس لئے جو کچھ تعلیم کے نام پر بویا جا رہا ہے اس کا پھل مجھے میٹھا نہیں نظرآ رہا
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
-
مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم کی رہائی کی خواہاں!
صوبہ پنجاب میاں شہباز شریف کی توجہ کا طلبگار سردارعثمان بزدار،چوہدری سرور،چوہدری پرویزالہی اورعلیم خان وزیراعظم عمران خان کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد کے لئے کوشاں
-
عارف علوی کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
مزید مضامین
پرویز رشید سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.