Cheese Bhare Nuggets Recipe In Urdu - Recipe No. 6811

Cheese Bhare Nuggets Urdu recipe is available at UrduPoint. Cheese Bhare Nuggets is a famous dish in this region. You can read here Cheese Bhare Nuggets recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Cheese Bhare Nuggets. You can know the complete method to make Cheese Bhare Nuggets on this page. We will also tell you how long it will take to make Cheese Bhare Nuggets. Read the recipe, ingredients, and everything related to Cheese Bhare Nuggets below.

چیز بھرے نگٹس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6811

Cheese Bhare Nuggets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چیڈر چیز آدھی پیالی

2 موزریلا چیز آدھی پیالی

3 چکن بریسٹ ایک عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد

6 آلو ایک عدد درمیانہ

7 ہری پیاز تین سے چار عدد

8 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

10 میدہ حسب ضرورت

11 انڈے دو عدد

12 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ابلے ہوئے آلو کو میش کرکے اس میں کش کیا ہوا چیز،نمک اور آدھا چمچ کالی مرچ ملا لیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے چوکور نگٹس بنا کر فریزر میں رکھ دیں۔
  2. 2 چکن بریسٹ کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں اور اس میں لہسن،ہری پیاز کا سفید حصہ اور ہری مرچیں ڈال کر چاپر میں پیس لیں۔
  3. 3 پھر اس میں باریک چوپ کی ہوئی ہری پیاز کی پتیاں،نمک اور کالی مرچ ملا لیں۔
  4. 4 اس مکسچر کو تھوڑا سا ہاتھ میں لے کر اس کے درمیان میں چیز والا نگٹ رکھ کر بند کر دیں۔تمام نگٹس اسی طرح تیار کرکے فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 پھر اس نگٹس کو پہلے خشک میدے میں رول کریں پھر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔

(3032) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snack Mix

Urdu cooking recipe of Cheese Bhare Nuggets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cheese Bhare Nuggets is a Snack Mix, and listed in the Mix Snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.