Taco Tart Recipe In Urdu - Recipe No. 6448

Taco Tart Urdu recipe is available at UrduPoint. Taco Tart is a famous dish in this region. You can read here Taco Tart recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Taco Tart. You can know the complete method to make Taco Tart on this page. We will also tell you how long it will take to make Taco Tart. Read the recipe, ingredients, and everything related to Taco Tart below.

ٹاکو ٹارٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6448

Taco Tart Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 200گرام

2 میدہ دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

6 پیاز ایک عدد

7 ٹماٹر دو سے تین عدد

8 مشرومز تین سے چار عدد

9 زیتون چار سے پانچ عدد

10 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

11 مارجرین یا مکھن تین چوتھائی پیالی

12 کوکنگ آئل ایک سے دوکھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹارٹ بنانے کے لئے بڑے پیالے میں میدہ ڈالیں اور اس میں نمک اور مارجرین یا مکھن ڈال کر ملائیں۔
  2. 2 جب وہ بھر بھرا(ڈبل روٹی کے چورے کی طرح)ہو جائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا یخ ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے اسے گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے سے ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 قیمے میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز ،لہسن ،نمک،کالی مرچ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 ٹماٹر ،شملہ مرچ،مشرومز اور زیتون کو بھی کاٹ کر رکھ لیں۔
  5. 5 فرائینگ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں مصالحہ لگا ہوا قیمہ ڈالیں اور تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔
  6. 6 پھر اس میں تمام سبزیاں ڈال کر ایک سے دومنٹ مزید فرائی کرکے چولہے سے اتارلیں۔یہ فلنگ تیارہے۔
  7. 7 گندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل لیں اور ٹارٹ پین میں لگا کر اسے دس سے بارہ منٹ کے لئے بیک کرکے نکال لیں۔
  8. 8 پھر اس میں دو کھانے کے چمچ تیار کی ہوئی فلنگ ڈال دیں اور دوبارہ سے اوون میں رکھ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

(2288) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snack Mix

Urdu cooking recipe of Taco Tart, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Taco Tart is a Snack Mix, and listed in the Mix Snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.