Beef Parchay Masala - Article No. 6842

Urdu Cooking Beef Parchay Masala بیف پارچے مصالحہ (Article No. 6842) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Beef Parchay Masala Recipe In Urdu

بیف پارچے مصالحہ - آرٹیکل نمبر 6842

دیگچی میں تیل گرم کرکے چھوٹی الائچی اور گرم مصالحہ ڈال دیں کڑکڑا جائے تو گوشت‘لہسن پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر‘ادرک پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر اور پیاز ڈال کر بھون لیں۔
تیل الگ ہو جائے تو حسب ضرورت پانی ڈال کر گوشت گلنے تک درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
پانی خشک ہو جائے تو دہی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
کریم ڈال کر مکس کرکے چولہے سے اتار لیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔

More From Meal Recipes