Malai Beef Masala - Article No. 6718

Urdu Cooking Malai Beef Masala ملائی بیف مصالحہ (Article No. 6718) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Malai Beef Masala Recipe In Urdu

ملائی بیف مصالحہ - آرٹیکل نمبر 6718

پیالے میں نمک‘زیرہ پاوٴڈر‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘دھنیا پاوٴڈر‘سونف پاوٴڈر‘لونگ پاوٴڈر‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘ثابت سیاہ مرچیں‘دار چینی اور زعفران ڈال کر مکس کریں۔
گوشت کو اس مصالحے میں میرینیٹ کرکے 2-3 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔

سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
پیاز سنہری ہو جائے تو میرینیشن سمیت گوشت ڈال کر 40-45 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر 15 منٹ تک پکائیں۔
چینی ڈال کر 1-2 منٹ تک پکانے کے بعد آنچ سے اُتار لیں اور گرم گرم شروع کریں۔

More From Meal Recipes