Tandoori Keema Masala Curry - Article No. 7471

Urdu Cooking Tandoori Keema Masala Curry تندوری قیمہ مصالحہ کری (Article No. 7471) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Tandoori Keema Masala Curry Recipe In Urdu

تندوری قیمہ مصالحہ کری - آرٹیکل نمبر 7471

ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں لہسن اور پیاز ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کر کے اس میں کری پاؤڈر تندوری مصالحہ ڈالیں۔
تھوڑا بھون کر 5-10 منٹ بعد قیمہ ڈالیں 10 منٹ تک بھونیں۔
اس کو کیسرول ڈش میں ڈالیں۔
ٹماٹر‘ٹماٹو پری‘مینگو چٹنی‘یخنی اور شملہ مرچ مکس کریں۔

فوائل پیپر سے ڈھک کر پہلے سے گرم اوون میں 190C پر رکھ کر 20 منٹ تک بیک کریں اس کے بعد چیک کریں (اگر ضرورت ہو تو اور یخنی ڈال سکتے ہیں)۔
مکس کر کے دوبارہ 20 منٹ اوون میں رکھیں۔
پھر اس میں کریم‘گرم مصالحہ‘ہرا دھنیا‘شامل کریں‘10 منٹ مزید بیک کریں۔
مزیدار تندوری قیمہ مصالحہ کری تیار ہے گرم گرم سرو کریں۔

More From Mutton And Beaf Keema Recipes