Balochi Chicken Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 7093

بلوچی چکن کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7093

Balochi Chicken Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
7 چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
8 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 گدری پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
11 بڑی ہری مرچیں دس سے بارہ عدد
12 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے دس سے بارہ ٹکڑے کر لیں اور اچھی طرح صاف دھو کر رکھ لیں۔
  2. 2 کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈالیں اور اس میں مرچوں کو تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں چکن ڈال کر ہلکی سنہری ہونے تک فرائی کریں اور کڑاہی سے نکال لیں۔
  4. 4 پھر اسی کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ادرک لہسن اور چکن ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 اس میں لیموں کا رس اور آدھی پیالی پانی شامل کر دیں۔
  6. 6 جب پانی خشک ہونے پر آ جائے تو باریک کٹی ہوئی ادرک چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

(1521) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

Urdu cooking recipe of Balochi Chicken Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Chicken Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.