Peshawari Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 6858

پشاوری کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6858

Peshawari Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت ایک کلو
2 لہسن(چوپ کئے ہوئے) 6 جوئے
3 ادرک(باریک کٹا ہوا) 2 انچ کا ٹکڑا
4 ٹماٹر(چھلے اور ہلکے اُبلے ہوئے) 3 عدد
5 کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ
6 ٹماٹو پیوری ایک کھانے کا چمچہ
7 ہری مرچیں(موٹی کٹی ہوئی) 5 عدد
8 پسی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
9 رائٹ سالٹ 1 چائے کا چمچہ
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کرکے مرغی اور نمک بھونیں۔
  2. 2 پھر لہسن اور 1/2 ادرک ڈال کر مزید بھونیں۔
  3. 3 اس میں ٹماٹر اور ٹماٹو پیوری ملا کر پکائیں۔
  4. 4 مرغی گل جائے تو اچھی طرح سے بھونیں۔
  5. 5 پھر ہری مرچیں‘باقی ادرک اور کالی مرچ ملا کر چولہا بند کر دیں۔

(1007) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

Urdu cooking recipe of Peshawari Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Peshawari Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.