Kastoori Chicken White Karahi Recipe In Urdu

کستوری چکن وائٹ کڑاہی مصالحہ کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Kastoori Chicken White Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

81 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بون لیس چکن کیوبز آدھا کلوگرام
2 بھنا بیسن چار کھانے کے چمچ
3 مکھن دو کھانے کے چمچ
4 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
5 پسی ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ
6 سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
7 لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
8 ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
9 وائٹ کڑاہی مصالحہ دو کھانے کے چمچ
10 نمک آدھا چائے کا چمچ
11 فریش بریڈ کرمبز ایک کپ
بیٹر کے لئے:
1 انڈے دو عدد
2 کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
3 زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے چکن کو بھنے بیسن، مکھن، گرم مصالحہ، پسی ہری الائچی، سفید مرچ، لیموں کا رس، ادرک لہسن، وائٹ کڑاہی مصالحہ اور نمک سے میری نیٹ کرلیں
  2. 2 اب فرائی کرنے سے پہلے ایک پیالے میں انڈے، کالا زیرہ اور زعفران ڈال کر بیٹر بنا لیں
  3. 3 پھر اس کو چکن میں ڈال کر فریش بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے ڈیپ فرائی کرلیں

متعلقہ پکوان

(3206) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Karahi And Murgh Karahi - مزید چکن کڑاہی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kastoori Chicken White Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kastoori Chicken White Karahi is a Chicken Karahi And Murgh Karahi, and listed in the Karahi Chicken and Chicken curry. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.