Chicken Golden Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6354

Chicken Golden Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Golden Rice is a famous dish in this region. You can read here Chicken Golden Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Golden Rice. You can know the complete method to make Chicken Golden Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Golden Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Golden Rice below.

چکن گولڈن رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6354

Chicken Golden Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھ کلو

2 چاول دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ

7 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

8 کالی مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ

9 سرکہ دو کھانے کے چمچ

10 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

11 دہی چارکھانے کے چمچ

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی بغیر ہڈی کی بوٹیوں کو صاف دھو کر پیالے میں رکھیں اور اس پر نمک ،لہسن ،لال مرچ ،سرکہ ،سویا ساس اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر میرینیٹ کر لیں۔
  2. 2 چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھیں پھر نمک ملے پانی میں ابال لیں ،تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں دہی ،چکن پاؤڈر اور کالی مرچ ڈال کر بھونیں اور ابلے ہوئے چاول شامل کردیں۔
  4. 4 نان اسٹک فرائینگ پین میں چکن کو تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں پھر چاولوں میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
  5. 5 ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(3387) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Rice And Chicken Chawal

Urdu cooking recipe of Chicken Golden Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Golden Rice is a Chicken Rice And Chicken Chawal, and listed in the murgh rice and murgh chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.