Tasty Rice With Chicken Recipe In Urdu

رائس ودھ چکن بنانے کی ترکیب

Tasty Rice With Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

577 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ڈیڑھ کپ اُبلے ہوئے
2 چکن ایک کپ بون لیس اور اُبال کر ریشہ کرلیں
3 میدہ ایک کپ
4 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 اٹالین ہرب آدھا چائے کا چمچ
7 ہری پیاز ایک چوتھائی کپ کٹی ہوئی
8 ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ کٹا ہوا
9 مکھن ایک چوتھائی کپ پگھلا ہوا
10 کوکونٹ ملک دو سو ملی لیٹر
11 انڈے تین عدد ہلکا پھینٹ لیں
12 آئل حسب ضرورت
سوس کے لیے:
1 مکھن دو کھانے کے چمچ
2 لہسن کے جوئے دو عدد کٹا ہوا
3 ہری پیاز ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی
4 ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا
5 ادرک دو کھانے کے چمچ کٹا ہوا
6 نمک آدھا چائے کا چمچ
7 مینگو جیم ایک چوتھائی کپ
8 کوکونٹ ملک دو سو ملی لیٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول، چکن، میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک، اٹالین ہرب، ہری پیاز اور ہرا دھنیا اچھی طرح مکس کرلیں
  2. 2 اب اس میں مکھن، کوکونٹ ملک اور انڈے شامل کرکے کیکس بنالیں
  3. سوس کے لیے

  4. 1 مکھن گرم کرکے لہسن، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور ادرک فرائی کریں
  5. 2 اس میں نمک اور جیم شامل کرکے ایک سے دو منٹ پکائیں
  6. 3 اب کوکونٹ ملک مکس کرکے تھوڑا گاڑھا ہونے تک پکائیں اور چولہے سے اتار لیں
  7. 4 کیکس کو گرم آئل میں باری باری فرائی کرلیں
  8. 5 سوس ڈال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3136) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Rice And Chicken Chawal - مزید چکن رائس اور چکن چاول

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tasty Rice With Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Rice With Chicken is a Chicken Rice And Chicken Chawal, and listed in the murgh rice and murgh chawal. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.