Chicken Mexican Rice Recipe In Urdu - Recipe No. 6376

Chicken Mexican Rice Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Mexican Rice is a famous dish in this region. You can read here Chicken Mexican Rice recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Mexican Rice. You can know the complete method to make Chicken Mexican Rice on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Mexican Rice. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Mexican Rice below.

چکن میکسیکن رائس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6376

Chicken Mexican Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 200گرام

2 چاول دو پیالی

3 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد

4 ٹماٹر دوعدد درمیانے

5 پیاز د و عدد درمیانی

6 چینی ایک چائے کا چمچ

7 بھٹے کے دانے ایک پیالی

8 لال لوبیا ایک پیالی

9 زیتون چھ سے آٹھ عدد

10 چیڈرچیز آدھی پیالی

11 کٹی ہوئی لال مرچیں آدھا چائے کاچمچ

12 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

13 لیموں کارس ایک کھانے کا چمچ

14 ہری مرچیں دو سے تین عدد

15 ہرادھنیا دو کھانے کے چمچ

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھٹے کے دانوں اور لوبیا کو علیحدہ علیحدہ ابال کر گلالیں،چاولوں کو نمک ملے پانی میں ابال کر چھلنی میں رکھ لیں ٹماٹر،پیاز ،ہری مرچیں اور ہرادھنیا باریک کاٹ لیں،پھر اس میں نمک،ایک چائے کا چمچ چینی ،لہسن ،زیرہ اور لیموں کارس ڈال کر بلینڈ کرلیں اور اس مکسچر کے دو حصے کرلیں۔
  2. 2 ایک حصے میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ملا کر اس سے چکن(بڑے ٹکڑے کیا ہوا)کو میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 پھیلے ہوئے بڑے پین میں میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو سنہری ہونے تک فرائی کریں،پھر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ رکھیں تاکہ چکن گل جائے۔
  4. 4  چکن کو نکال کر اسی پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں پیاز اور ٹماٹرکے مکسچر کو فرائی کریں۔
  5. 5 پھر اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر فرائی کریں اور اس میں لوبیا اور بھٹے کے دانے ڈال کر ملالیں۔
  6. 6 فرائی کئے ہوئے چکن کے ٹکڑے،کٹے ہوئے زیتون اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

(3203) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mexican Food

Urdu cooking recipe of Chicken Mexican Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Mexican Rice is a Mexican Food, and listed in the Mexico Food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.