Gulab Jamun Recipe In Urdu - Recipe No. 6658

Gulab Jamun Urdu recipe is available at UrduPoint. Gulab Jamun is a famous dish in this region. You can read here Gulab Jamun recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Gulab Jamun. You can know the complete method to make Gulab Jamun on this page. We will also tell you how long it will take to make Gulab Jamun. Read the recipe, ingredients, and everything related to Gulab Jamun below.

گلاب جامن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6658

Gulab Jamun Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 خشک دودھ کا پاؤڈر ایک پیالی

2 ڈبل روٹی کا سلائس ایک عدد

3 بیکنگ پاؤڈر تین چوتھائی چائے کا چمچ

4 انڈا ایک عدد

5 چینی ڈیڑھ پیالی

6 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے سلائس کا درمیانی حصہ نکال کر چورا کر لیں اور چاپر میں ڈال کر اس میں بیکنگ پاؤڈر شامل کرکے ایک سے دو منٹ چاپر چلا لیں۔
  2. 2 پھر اس میں خشک دودھ اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر تین سے چار منٹ چلائیں،درمیان میں انڈا بھی شامل کر دیں۔
  3. 3 چاپر سے نکا ل کر ہتھیلیوں کی مدد سے گوندھیں اور ضرورت محسوس ہونے پر ایک کھانے کا چمچ ٹھنڈا پانی شامل کر دیں۔
  4. 4 چینی میں ایک پیالی پانی ملا کر اچھی طرح گھول لیں اور درمیانی آنچ پر شیرہ بنانے رکھ دیں۔
  5. 5 پھیلی ہوئی کڑاہی میں کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور تیار کیے ہوئے مکسچر سے گلاب جامن بنا کر اس میں فرائی کرنے ڈالیں۔
  6. 6 ایک دو منٹ ہلکی آنچ پر فرائی ہونے پر احتیاط سے گھی میں چمچ چلائیں(گلاب جامن پر نہ لگے)،اور سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  7. 7 شیرہ گاڑھا ہونے پر آجائے تو اس میں فرائی کیے ہوئے گلاب جامن شامل کر دیں،ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(5164) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gulab Jamun

Urdu cooking recipe of Gulab Jamun, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gulab Jamun is a Gulab Jamun, and listed in the Milk Powder Gulab Jamun. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.