Halwa Poori Recipe In Urdu - Recipe No. 7049

Halwa Poori Urdu recipe is available at UrduPoint. Halwa Poori is a famous dish in this region. You can read here Halwa Poori recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Halwa Poori. You can know the complete method to make Halwa Poori on this page. We will also tell you how long it will take to make Halwa Poori. Read the recipe, ingredients, and everything related to Halwa Poori below.

حلوہ پوری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7049

Halwa Poori Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چنے (اُبلے ہوئے) 200 گرام

2 سوجی 250 گرام

3 چینی 500 گرام

4 پیاز ایک عدد

5 زیرہ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ

6 ہلدی ایک چائے کا چمچ

7 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

8 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

9 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

10 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ

11 تیل حسب ضرورت

12 پیلا رنگ ایک چٹکی

13 کھوپرا 20 گرام

14 کشمش 20 گرام

15 کاجو 20 گرام

16 پستہ 20 گرام

17 بادام 20 گرام

18 میدہ ایک کلو

19 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنے بنانے کے لئے ایک پین میں ایک چوتھائی کپ تیل ڈالیں۔
  2. 2 پھر اس میں پیاز،ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ،ہلدی،ادرک لہسن کا پیسٹ،لال مرچ پسی ہوئی،دھنیا پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر،اُبلے ہوئے چنے پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ تک دم پر رکھ دیں۔لیجیے چنے تیار ہیں۔
  3. 3 حلوہ بنانے کے لئے ایک پین میں آدھا کپ تیل کے اندر سوجی ڈال کر بھون لیں۔
  4. 4 پھر پانی میں پیلا فوڈ کلر ڈال کر،چینی،کھوپرا،کشمش،کاجو،پستہ اور بادام ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
  5. 5 حلوہ پکنے پر ایک پیالے میں نکال لیں۔
  6. 6 پوری بنانے کے لئے ایک کلو میدہ،نمک حسب ذائقہ،تیل آدھا کپ اور پانی ڈال کر گوندھ لیں۔
  7. 7 پھر اسے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  8. 8 بعد میں پیڑے بنا کر بیلن سے پھیلا کر پوری بنا لیں۔
  9. 9 اب ایک برتن میں تیل ڈال کر پوری کو لائٹ براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔
  10. 10 پوریاں تیار ہونے پر ایک پلیٹ میں رکھیں پھر حلوہ اور چنے کے ہمراہ شروع کریں۔

(5214) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa Poori

Urdu cooking recipe of Halwa Poori, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Halwa Poori is a Halwa Poori, and listed in the Halwa Puri nashta. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.