Maharani Puri Recipe In Urdu - Recipe No. 7019

Maharani Puri Urdu recipe is available at UrduPoint. Maharani Puri is a famous dish in this region. You can read here Maharani Puri recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Maharani Puri. You can know the complete method to make Maharani Puri on this page. We will also tell you how long it will take to make Maharani Puri. Read the recipe, ingredients, and everything related to Maharani Puri below.

مہارانی پوری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7019

Maharani Puri Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 سوجی آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 چھوٹی الائچی دو عدد

5 بادام پستے حسب پسند

6 چینی ایک پیالی

7 زردے کا رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں نمک،ایک چائے کا چمچ چینی اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور تھوڑا تھوڑا سادہ پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں۔
  2. 2 ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر رکھ دیں۔
  3. 3 ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں پسی ہوئی الائچی اور باریک کٹے ہوئے بادام پستے ڈال کر فرائی کریں اور اس میں سوجی ڈال کر خوشبو آنے تک بھونیں۔
  4. 4 چینی میں زردے کا رنگ اور ایک پیالی پانی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ایک اُبال آنے تک پکائیں۔
  5. 5 پھر اس میں بھنی ہوئی سوجی ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 مکمل خشک ہونے پر حلوے کو چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں،گوندھے ہوئے میدے کے پیڑے بنا کر اس کے درمیان میں ایک کھانے کا چمچ حلوہ رکھ کر بند کر دیں۔
  7. 7 ہلکے ہاتھ سے بیل کر کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔

(2651) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa Poori

Urdu cooking recipe of Maharani Puri, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Maharani Puri is a Halwa Poori, and listed in the Halwa Puri nashta. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.