Khajoor Ki Chatni Recipe In Urdu - Recipe No. 7108

کھجور کی چٹنی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7108

Khajoor Ki Chatni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کھجور 15-20 عدد
2 زیرہ 2 چائے کے چمچے
3 سونف 1/4 چائے کا چمچہ
4 گڑ (پسا ہوا) 1/2 کپ
5 املی کا گودا 1 کپ
6 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
7 سونٹھ 1 چائے کا چمچہ
8 کالا نمک 1 چائے کا چمچہ
9 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھجور کو دھو کر صاف کر لیں اس کے بیج نکال کر اسے باریک چوپ کر لیں۔
  2. 2 زیرے اور سونف کو توے پر بھون لیں تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو پیس لیں۔
  3. 3 ایک سوس پین میں کھجور‘گڑ‘املی کا گودا‘لال مرچ پاؤڈر‘سونٹھ‘کالا نمک‘نمک اور بھون کر پسا ہوا زیرہ اور سونف ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 اس میں 1 کپ پانی شامل کریں اور درمیانی آنچ پر اُبال آنے تک پکائیں۔
  5. 5 اُبال آنے کے بعد آنچ ہلکی کر دیں اور 6-8 منٹ تک مزید پکائیں۔
  6. 6 مزیدار کھجور کی کھٹی میٹھی چٹنی تیار ہے۔
  7. 7 پکوڑوں کے ساتھ افطار کا لطف دوبالا کیجئے۔

(984) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chutney - مزید چٹنی اور مختلف اقسام کی چٹنیاں

Urdu cooking recipe of Khajoor Ki Chatni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khajoor Ki Chatni is a Chutney, and listed in the chatni. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.