Lahori Nan Khatai Recipe In Urdu - Recipe No. 7215

Lahori Nan Khatai Urdu recipe is available at UrduPoint. Lahori Nan Khatai is a famous dish in this region. You can read here Lahori Nan Khatai recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lahori Nan Khatai. You can know the complete method to make Lahori Nan Khatai on this page. We will also tell you how long it will take to make Lahori Nan Khatai. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lahori Nan Khatai below.

لاہوری نان خطائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7215

Lahori Nan Khatai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو پیالی

2 بیسن تین کھانے کے چمچ

3 بادام ایک پیالی

4 پسی ہوئی چینی ایک پیالی

5 بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

6 بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ

7 الائچی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 انڈے کی زردی ایک عدد

9 کوکنگ آئل تین چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1باداموں کو خشک کپڑے سے اچھی طرح صاف کر لیں اور موٹا کوٹ لیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل کو ہلکا سا پگھلا لیں پھر فریزر میں رکھ کر جما دیں۔بڑے پیالے میں ڈال کر پسی ہوئی چینی ملا کر الیکٹرک بیٹر سے اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  3. 3 پھر اس میں میدہ،بیسن،کٹے ہوئے بادام،بیکنگ پاؤڈر،بیکنگ سوڈا اور پسی ہوئی الائچی ڈال کر ملائیں اور اس کے مناسب سائز کے پیڑے بنا لیں۔
  4. 4 انڈے کی زردی کو پھینٹ کر برش کی مدد سے تمام پیڑوں پر لگا دیں اور چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں۔
  5. 5 اوون کو 160C پر بیس منٹ پہلے گرم کر لیں اور اس میں نان خطائیوں کو بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  6. 6 ان نان خطائیوں کو شام کی چائے کے ساتھ انجوائے کریں یا مکمل ٹھنڈی ہونے پر ایئر ٹائٹ ڈبے میں بھر کر محفوظ کر لیں۔

(2149) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Nan Khatai

Urdu cooking recipe of Lahori Nan Khatai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lahori Nan Khatai is a Nan Khatai, and listed in the Nankhatai. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.