Mash Daal With Gravy Recipe In Urdu - Recipe No. 7363

Mash Daal With Gravy Urdu recipe is available at UrduPoint. Mash Daal With Gravy is a famous dish in this region. You can read here Mash Daal With Gravy recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Mash Daal With Gravy. You can know the complete method to make Mash Daal With Gravy on this page. We will also tell you how long it will take to make Mash Daal With Gravy. Read the recipe, ingredients, and everything related to Mash Daal With Gravy below.

ماش کی دال گریوی کے ساتھ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7363

Mash Daal With Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ماش کی دال ڈیڑھ پیالی

2 دودھ دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

5 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ

6 پیاز دو عدد درمیانی

7 ٹماٹر دو عدد درمیانے

8 ثابت لال مرچ چار سے چھ عدد

9 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

11 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو دھو کر گرم پانی میں پندرہ سے بیس منٹ بھگو کر رکھیں پھر پانی پھینک کر دودھ ڈال کر اُبال لیں (خیال رہے کہ دال کھلی کھلی رہے)۔
  2. 2 دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں نمک،لہسن،ہلدی،پسی ہوئی لال مرچ،گرم مصالحہ اور بلینڈ کئے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور گھی علیحدہ ہونے پر آدھی پیالی پانی ڈال کر گریوی تیار کر لیں۔
  3. 3 فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز،باریک کٹا ہوا ادرک اور ثابت لال مرچوں کو سنہری فرائی کر کے دال پر بگھار لگا دیں۔
  4. 4 نمک ملا کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 گرم گرم نان اور تیار کی ہوئی گریوی کے ساتھ شروع کریں۔

(2620) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal Mash

Urdu cooking recipe of Mash Daal With Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mash Daal With Gravy is a Daal Mash, and listed in the dal Mash. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.