Rabri Ke Parcel Recipe In Urdu

ربڑی کے پارسل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rabri Ke Parcel, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rabri Ke Parcel is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 75 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rabri Ke Parcel Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

75 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

358 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سموسہ پٹی دو درجن
2 کھویا دو سو پچاس گرام
3 ربڑی دو سو پچاس گرام
4 چینی دو کھانے کے چمچ
5 الائچی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
6 بادام دو کھانے کے چمچ کٹے ہوئے
7 پستے دو کھانے کے چمچ کٹے ہوئے
8 میدے کا پیسٹ پارسل بند کرنے کے لیے
9 تیل ڈیپ فرائینگ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں کھویا، ربڑی، چینی، پسی الائچی، بادام اور پستے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  2. 2 اب دو سموسہ پٹی لے کر انھیں کراس میں رکھیں اور فلنگ بھر کر میدے کے پیسٹ سے بند کردیں
  3. 3 پھر انھیں دو گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں

متعلقہ پکوان

(3861) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب