Easy Rasgulla Recipe In Urdu

رس گلے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Easy Rasgulla, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Rasgulla is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 18 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Easy Rasgulla Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

18 افراد

کیلوریز‎

120 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک کلو
2 لیموں ایک عدد
3 چینی سوا کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ تیز گرم کریں
  2. 2 ابال آنے لگے تو لیموں نچوڑ کر چمچ چلائیں
  3. 3 بیج نہ ہوں یا ایک کھانے کا چمچ دہی ڈال کر چلائیں
  4. 4 دودھ پھٹ جائے تو ململ میں باندھ کر 15 منٹ لٹکا دیں
  5. 5 پھر اتار کر اس کی گولیاں بنا لیں
  6. 6 چینی کا تین تار کا قوام تیار کر کے یہ گولیاں اس میں ڈال دیں
  7. 7 مدھم آنچ پر پون گھنٹہ رکھیں
  8. 8 پھر نکال لیں

متعلقہ پکوان

(4120) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب