Andoon Ka Halwa Tips in Urdu - Andoon Ka Halwa Totkay - Tip No. 3723

Urdu Totkay Andoon Ka Halwa انڈوں کا حلوہ (Tip No. 3723) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Andoon Ka Halwa Recipe In Urdu

انڈوں کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3723

انڈوں کو اچھی طرح پھینٹیں دودھ کو اتنا جوش دیں کہ آدھ پاؤ رہ جائے چینی کا شیرہ بنا لیں
زعفران کو ہلکی سی آنچ دے کر مل لیں اور ایک پیالی گرم دودھ میں الگ سے ڈال دیں
بادام پستہ باریک کاٹ لیں الائچی اور جائفل کو الگ پیس لیں
گھی گرم کر کے اس میں انڈے، دودھ چینی اور الائچی وغیرہ ملا دیں اور دیگچی کو سواگھنٹے کے لئے بیک کر یں
لذیذ حلوہ تیار ہے
اس پر چاندی کے ورق لگا لیں

More From Eggs