Besan Ka Halwa Tips in Urdu - Besan Ka Halwa Totkay - Tip No. 2513

Urdu Totkay Besan Ka Halwa بیسن کا حلوہ (Tip No. 2513) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Besan Ka Halwa Recipe In Urdu

بیسن کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2513

اشیاء:
بیسن 100گرام
انڈے چھ عدد(سخت ابلے ہوئے)
دیسی گھی 100گرام
چینی 200گرام
مغز بادام 50گرام(چھلے اور کٹے ہوئے)
پستہ 50گرام(باریک کٹا ہوا)
مغزاخروٹ 20گرام(باریک کٹا ہوا)
مغز چلغوزہ 20گرام
سبز الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
دودھ آدھا کپ
ترکیب:
دودھ میں چینی ڈال کر حل کر لیں۔سخت ابلے انڈوں کی زردی و سفیدی علیحدہ کر لیں۔ ایک دیگچی میں گھی ڈال کر بیسن بھونیں۔ خوشبو آنے لگے تو انڈوں کی زردی کچل کر ڈال دیں۔ اچھی طرح بھون لیں اور دودھ بھی شامل کر دیں۔ الائچی پاؤڈر ڈال کر مغزیات بھی شامل کر دیں۔ انڈوں کی سفیدی حسب مرضی اس میں ملا لیں اور اتار لیں۔

More From Halwa Jaat