Bar BQ Handi Tips in Urdu - Bar BQ Handi Totkay - Tip No. 6412

Urdu Totkay Bar BQ Handi باربی کیو ہانڈی (Tip No. 6412) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Tikka And Meat Barbecue in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bar BQ Handi Recipe In Urdu

باربی کیو ہانڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6412

گوشت کو صاف دھو کر ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن ،لال مرچ،پسا ہوا زیرہ اور آدھی پیالی دہی کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔
پھر گوشت کو پین میں ڈالیں اور اس کے درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر اس پر کوکنگ آئل ڈال کر ڈھک دیں۔
جب کوئلے کی خوشبورچ جائے تو کوئلہ نکال کر گوشت کو ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
پیاز اور ٹماٹر کے چھوٹے ٹکڑے کرکے آدھی پیالی پانی میں ابال کر بلینڈ کرلیں،اس مکسچر کو مکھن میں ادرک لہسن کے ساتھ فرائی کریں۔
پکتے ہوئے گوشت میں ڈال کر نمک شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔
آخر میں کریم اور دہی کو ملا کر ڈالیں اور پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

More From Gosht Tikka And Meat Barbecue