Barbecue Keema Tips in Urdu - Barbecue Keema Totkay - Tip No. 6678

Urdu Totkay Barbecue Keema باربی کیو قیمہ (Tip No. 6678) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Keema Aur Beef Keema in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Barbecue Keema Recipe In Urdu

باربی کیو قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6678

پیالے میں قیمے کو ڈال کر اس میں نمک،ادرک لہسن،لال مرچ،سرکہ اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پھر پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پرپکائیں۔جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔
آخر میں باربی کیو ساس ڈال کر اوپر سے دہکتا ہوا کوئلہ رکھیں اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر پانچ سے سات منٹ ڈھک کر رکھ دیں۔

More From Gosht Keema Aur Beef Keema