Bihari Qeema Tips in Urdu - Bihari Qeema Totkay - Tip No. 6712

Urdu Totkay Bihari Qeema بہاری قیمہ (Tip No. 6712) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Keema Aur Beef Keema in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bihari Qeema Recipe In Urdu

بہاری قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6712

خشخاش‘ثابت لال مرچیں‘کھوپرا‘چھوٹی الائچی اور دار چینی کو ایک ساتھ ملا کر باریک پیس لیں۔
پپیتا پیسٹ‘لیموں کا رس‘جائفل‘نمک‘جاوتری‘پسا ہوا مصالحہ اور پیاز کو دہی میں ملا کر قیمے میں مکس کر دیں اور آدھے گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔ ایک دیگچی میں میرینیٹ کیا ہوا قیمہ ڈال کر گھی ملا کر ہلکی آنچ میں پکنے دیں اور ڈھکن ڈھک دیں۔
جب پانی خشک ہونے لگے تو گرم مصالحہ پاؤڈر ملا کر دیگچی کو توے کے اُوپر دم پر رکھ دیں۔
جب پیش کرنا ہو تو اوپر سے کٹی ہوئی ادرک‘پودینہ ڈال کر پراٹھوں کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Gosht Keema Aur Beef Keema