Dum Ka Keema Tips in Urdu - Dum Ka Keema Totkay - Tip No. 6237

Urdu Totkay Dum Ka Keema دم کا قیمہ (Tip No. 6237) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Keema Aur Beef Keema in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Ka Keema Recipe In Urdu

دم کا قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6237

ایک کلو قیمے میں ایک پاو دہی، حسب ذائقہ نمک، 2 کھانے جے چمچے پسی لال مرچ، ایک کھانے کا چمچہ گرم مصالحہ، ایک کھانے کا چمچہ بھنا زیرہ، ایک ڈلی مکھن، چار کھانے کے چمچے کچا پپیتا اور دو کھانے کے چمچے لہسن ادرک ڈال کر دو گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کرلیں۔
اب اس کو کوئلہ کا دھواں دیں۔
پھر ایک پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے دو عدد پیاز کو فرائی کریں اور ایک عدد ہری مرچ ڈالیں
 اور اوپر سے اس میں میرینیٹ کیا ہوا قیمہ شامل کریں اور بھون لیں۔
 جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں ایک گٹھی ہرا دھنیا اور تین عدد ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور کوئلہ کا دھواں دے کہ سرو کریں۔

More From Gosht Keema Aur Beef Keema