ChatPata Keema Tips in Urdu - ChatPata Keema Totkay

چٹ پٹا قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

ChatPata Keema Recipe In Urdu

تیل گرم کر کے ایک چائے کا چمچہ سفید زیرہ اور دس عدد سرخ ثابت خشک مرچیں ڈال کر کڑ کڑائیں
پھر قیمہ ڈال کر بھونیں اور ادرک ولہسن ڈال کر ڈھانپ دیں تاکہ خوشبواندر ہی رہے
ہرا دھنیا دھو کر ڈنڈیوں سمیت باریک کاٹ لیں
پو دینہ بھی دھو کر باریک کاٹ لیں۔ سارے خشک مصالحے باریک پیس کر قیمہ میں ملا دیں اور املی کا پانی ڈالتے ہوئے خوب بھون لیں
جب پانی خشک ہو جائے تو دونوں چکن کیوبز کو تھوڑے سے گرم پانی میں گھول کر قیمے میں ملا دیں اور ہرا مصالحہ بھی ڈال دیں
گرما گرم پیش کریں
گھٹائی اپنی پسند کے مطابق کم یا زیادہ ڈال سکتے ہیں

More From Gosht Keema Aur Beef Keema - مزید