Chatpati Macaroni Tips in Urdu - Chatpati Macaroni Totkay - Tip No. 6926

Urdu Totkay Chatpati Macaroni چٹپٹی میکرونی (Tip No. 6926) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Macaroni in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpati Macaroni Recipe In Urdu

چٹپٹی میکرونی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6926

سب سے پہلے چکن کو فریز کر لیں اس کے بعد اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں،فریز کرنے کے بعد کاٹیں گے تو آسانی ہو گی کاٹنے میں اور مزیدار بنے گی۔
فرائی پین میں ایک چمچ آئل ڈال کر ٹکڑوں کو فرائی کریں اور اس میں تکہ مصالحہ بھی ڈال دیں۔
مٹر کو ابالیں،شملہ مرچ اور بند گوبھی کو باریک باریک کاٹ کر ایک برتن میں دھو کر رکھ دیں۔
اب ان سب چیزوں کو چکن میں مکس کرکے ان کو اپنے پانی میں پکنے دیں۔
دوسری طرف میکرونی کو ایک کھلے برتن میں پانی ڈال کر دو چمچ آئل ڈال کر ابالیں اور ٹھنڈا ہونے تک اس کو باقی گلی ہوئی سبزیوں میں مکس کر دیں۔آپ کی مزیدار میکرونی تیار ہے۔

More From Macaroni