Roast Gosht Aur Macaroni Tips in Urdu - Roast Gosht Aur Macaroni Totkay

روسٹ گوشت اور میکرونی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Roast Gosht Aur Macaroni Recipe In Urdu

اوون کو 350درجہ حرارت پر گرم کریں
وائٹ سوس بنانے کے لئے مکھن، دودھ، میدہ پین میں درمیانہ آنچ پر پکائیں
چمچہ مسلسل چلائیں یہاں تک کہ سوس میں بلبلے اٹھنے شروع جائیں
آنچ دھیمی کر یں اور 5 منٹ تک پکائیں
پھر اس میں جائفل ملائیں
میکرونی ابال کر گلا لیں، زیادہ نہ پکائیں
میکرونی کا پانی چھلنے میں ڈال کر نکال دیں
ایک خشک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں
میکرونی پین میں ڈالیں اور لہسن مکس کریں
بیکنگ ڈش کو مکھن لگائیں اور اس میں میکرونی ڈالیں
میکرونی کے اوپر کٹھا سوس اور وائٹ سوس ڈال کر اچھی طرح کوٹ کریں
پنیر چھڑکیں
گرم اوون میں 40 منٹ تک پکائیں

More From Macaroni - مزید