Chicken Pakora On Skewers Tips in Urdu - Chicken Pakora On Skewers Totkay - Tip No. 7405

Urdu Totkay Chicken Pakora On Skewers چکن پکوڑا آن اسکیورز (Tip No. 7405) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Pakora On Skewers Recipe In Urdu

چکن پکوڑا آن اسکیورز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7405

ایک پیالے میں بیسن‘لال مرچ‘ہلدی‘گرم مصالحہ‘چلی گارلک ساس‘سراشا ساس‘ہرا دھنیا‘کارن فلور‘انڈے کی سفیدی‘پانی اور نمک ملا لیں۔
اس میں مرغی ڈال کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں۔
بوٹیوں کو لکڑی کی سیخوں پر لگا لیں۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔
اس میں سیخوں کو اُلٹ پلٹ کرتے ہوئے پکائیں اور گرما گرم سرو کریں۔

More From Pakora