Keema Pakore Tips in Urdu - Keema Pakore Totkay - Tip No. 6646

Urdu Totkay Keema Pakore قیمہ پکوڑے (Tip No. 6646) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Pakore Recipe In Urdu

قیمہ پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6646

ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک لہسن اور قیمہ ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
میدہ اور بیسن ملا کر چھان لیں ،پھر اس میں نمک،لال مرچ اور دھنیا زیرہ ڈال کر ملائیں اور اس میں دہی اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔
پندرہ سے بیس منٹ بعد کڑاہی میں کوکنگ آئل میں تیار کئے ہوئے مکسچر کے پکوڑے ڈال کر سنہری فرائی کر لیں۔

More From Pakora