Chicken Sliders Tips in Urdu - Chicken Sliders Totkay - Tip No. 7274

Urdu Totkay Chicken Sliders چکن سلائڈرز (Tip No. 7274) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Burger Aur Chicken Sandwich in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Sliders Recipe In Urdu

چکن سلائڈرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7274

چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اس کے پارچے کاٹ لیں اور انھیں نمک،لہسن،سرکہ،سویا ساس،ہاٹ ساس اور انڈے کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
میدہ،کارن فلار،نمک،کالی مرچ اور بیکنگ پاؤڈر کو ملا لیں اور انھیں الیکٹرک بیٹر سے تین سے چار منٹ پھینٹ لیں۔
میرینیٹ کئے ہوئے پارچوں کو میدے کے مکسچر میں رول کرتے ہوئے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
ان مزیدار چکن سلائڈرز کو ڈنر رول اور چیز ساس کے ساتھ شروع کریں۔

More From Chicken Burger Aur Chicken Sandwich