Chicken Wings Stew Tips in Urdu - Chicken Wings Stew Totkay - Tip No. 7035

Urdu Totkay Chicken Wings Stew چکن ونگز اسٹو (Tip No. 7035) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Buffalo Wing in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Wings Stew Recipe In Urdu

چکن ونگز اسٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7035

سب سے پہلے ونگز کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں۔
پھر اس میں ادرک،لہسن،نمک،زیرہ،لال ثابت مرچ،تیز پات،دار چینی،کالی مرچیں،دہی آدھی پیالی کوکنگ آئل اور موٹی کٹی ہوئی پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
تیز آنچ پر چار سے پانچ منٹ تک پکائے پھر آنچ ہلکی کرکے اتنی دیر پکائیں کہ پیاز اور ونگز اچھی طرح گل جائیں۔
پھر اس میں دہی اور بقیہ کوکنگ آئل ڈال کر مزید اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
ڈش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈالیں۔
مزیدار چکن ونگز اسٹو تیار ہے گرم گرم روٹیوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Buffalo Wing