Thai Chilli Chicken Tips in Urdu - Thai Chilli Chicken Totkay - Tip No. 6882

Urdu Totkay Thai Chilli Chicken تھائی چلی چکن (Tip No. 6882) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Buffalo Wing in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Thai Chilli Chicken Recipe In Urdu

تھائی چلی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6882

نان اسٹک فرائنگ پین میں مارجرین یا مکھن کو پگھلا لیں اور اس میں چند ونگز کو دو کھانے کے چمچ چلی ساس کے ساتھ تیز آنچ پر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں۔
پھر ایک پیالے میں کچلا ہوا ادرک لہسن،نمک،چلی ساس،سویا ساس،سرکہ،لیموں کا رس اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
تیار کئے ہوئے ساس کو چکن پر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
جب چکن ونگز گلنے پر آجائے تو ایک چائے کے چمچ کوکنگ آئل میں کٹی ہوئی مونگ پھلی کو سنہری فرائی کرکے اس میں ملائیں اور چولہے سے اتار لیں۔
ڈش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر گرم گرم وانٹون سلاد کے ساتھ انجوائے کریں۔

More From Buffalo Wing