Shahi Masala Keema Tips in Urdu - Shahi Masala Keema Totkay - Tip No. 7498

Urdu Totkay Shahi Masala Keema شاہی مصالحہ قیمہ (Tip No. 7498) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Keema Aur Beef Keema in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahi Masala Keema Recipe In Urdu

شاہی مصالحہ قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7498

قیمہ دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔
قیمہ کا پانی نکل جائے تو پیالے میں قیمہ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہری مرچیں‘ہرا دھنیا‘پودینہ‘لہسن ادرک پیسٹ‘پپیتا پیسٹ‘الائچی پاؤڈر‘بادام پیسٹ‘پستہ پیسٹ‘خشخاش‘ناریل پاؤڈر‘دہی‘کریم‘جائفل جاوتری پاؤڈر‘مکھانے‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور گرائنڈر کیے ہوئے چنے ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 1 گھنٹہ کے لئے میرینیٹ کریں۔
سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں اور 1 کھانے کا چمچہ بادام کی ہوائیاں اور 1 کھانے کا چمچہ پستے کی ہوائیاں ڈالیں ہلکا سا فرائی کر کے میرینیٹ قیمہ ڈال کر مکس کر دیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
تیل الگ ہونے لگے تو بھون لیں اور ڈش میں نکال کر باقی بادام پستے کی ہوائیاں چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Gosht Keema Aur Beef Keema