Karahi Qeema Tips in Urdu - Karahi Qeema Totkay - Tip No. 6036

Urdu Totkay Karahi Qeema کڑاہی قیمہ (Tip No. 6036) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Keema Aur Beef Keema in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

کڑاہی قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6036

سب سے پہلے تیل گرم کر یں، تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈال کر فرائی کر یں۔
اس کے بعد قیمہ، ادرک، لہسن اور نمک ڈال کر دوسے تین منٹ کے لئے قیمے کو بھون لیں۔
 قیمہ بھون لیں تو ٹماٹر، لال مرچ، دھنیا سفید زیرہ ، گرم مصالحہ ڈال کر ان سب کو بھون لیں۔
 مصالحہ بھوننے کے بعد اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر قیمے کو گلنے کے لئے رکھ دیں۔
جب قیمہ گل جائے اور تھوڑا سا پانی رہ جائے تو اس میں قصوری میتھی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کر یں اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں ۔

More From Gosht Keema Aur Beef Keema