Kaanji Tips in Urdu - Kaanji Totkay - Tip No. 1403

Urdu Totkay Kaanji کانجی (Tip No. 1403) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaanji Recipe In Urdu

کانجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1403

اشیاء:
گاجریں تین کلو
مٹی کا گھڑا ایک عدد
رائی ایک دو روپے کی
سرخ مرچ چار ٹی سپون(پسی ہوئی)
کالا نمک ایک ٹی سپون(پساہوا)
سفید نمک حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے گاجروں کو چھیل کر لمبے روخ میں ان کے چار چار عدد ٹکڑے کاٹ لئے جائیں ۔ رائی کو باریک پیس لیں ۔ نمک ،سر خ مرچ اور کالا نمک بھی باریک پیس کر اس میں ملا لیا جائے۔ مٹی کے گھڑے میں چار کلو پانی ڈالیں اور گاجریں اس میں ڈال دی جائیں اور چمچے سے اچھی طرح ہلا کر گھڑے کا ڈھکنا بند کر دیا جائے اور دودن تک اسی طرح سے پڑا رہنے دیں۔ تین چار دن کے بعد کھول کر دیکھیں تو کانجی تیار ہو چکی ہو گی ۔گرمیوں میں کانجی تیار کر تے وقت گھڑے کو تین چار دن تک بند رکھنا چاہئے۔نہایت عمدہ کانجی تیا رہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen