Nathia Gali Keema Tips in Urdu - Nathia Gali Keema Totkay

نتھیا گلی قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Nathia Gali Keema Recipe In Urdu

پیاز کاٹ کر تیل میں فرائی کر لیں
پھر نکال کر دہی کے ساتھ گرائنڈ کر یں
پھر اس تیل میں گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کر یں
اس میں قیمہ اور مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھونیں
اس کے بعد دہی ڈال کر مزید بھونیں
آخر میں ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور لیمن جوس ڈال کر ایک منٹ دم پر رکھیں اور پھر چولہا بند کر دیں
ہرے دھنیا سے گارنش کر یں

More From Gosht Keema Aur Beef Keema - مزید