Microwave Oven Chicken Potato Korma Masala Tips in Urdu - Microwave Oven Chicken Potato Korma Masala Totkay - Tip No. 6757

Urdu Totkay Microwave Oven Chicken Potato Korma Masala مائیکرو ویو اوون چکن پوٹیٹو قورمہ مصالحہ (Tip No. 6757) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Oven Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Microwave Oven Chicken Potato Korma Masala Recipe In Urdu

مائیکرو ویو اوون چکن پوٹیٹو قورمہ مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6757

مائیکرو ویو ڈش میں تیل اور چکن ڈال کر اوون میں رکھ کر ہائی ہیٹ پر 10 منٹ فرائی کریں۔
اب ڈش میں مائیکرو سے نکال کر الائچی‘لونگ‘سیاہ مرچیں‘تیزپات‘جائفل جاوتری‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘براؤن پیاز‘دہی‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور آلو ڈال کر سب کو مکس کر دیں۔
مائیکرو میں رکھ کر 15 منٹ پکائیں کہ تیل الگ ہو جائے اور چکن‘آلو گل جائے اگر چکن میں کسر ہو تو 1 کپ پانی ڈال کر ہائی ہیٹ پر مزید پکائیں۔
آلو‘چکن گل جائیں تو شوربہ کے حساب سے پانی ڈال کر 1 منٹ پکائیں۔
مائیکرو ویو اوون سے نکال کر کیوڑہ ڈالیں اور نان‘تافتان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Oven Food