Scones Tips in Urdu - Scones Totkay - Tip No. 6920

Urdu Totkay Scones اسکونز (Tip No. 6920) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Oven Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Scones Recipe In Urdu

اسکونز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6920

میدے میں بیکنگ پاؤڈر ملا لیں‘پھر مکھن ملا کر ہاتھوں سے اچھی طرح سے مسلتے ہوئے ملا لیں‘پھر چینی ملا لیں۔
انڈے میں دودھ ملا کر پھینٹ لیں۔
دودھ سے میدہ کا نرم آٹا گوندھ لیں۔
اسے میدہ چھڑکتے ہوئے بیلیں اور کوکی کٹر سے اسکونز کاٹ کر بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور برش سے دودھ لگا لیں۔
اسے پہلے سے گرم اوون میں 200C پر 10 منٹ تک پکا کر نکال لیں۔

More From Oven Food