Shahanshahi Daal Mash Tips in Urdu - Shahanshahi Daal Mash Totkay - Tip No. 6935

Urdu Totkay Shahanshahi Daal Mash شہنشاہی دال ماش (Tip No. 6935) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Dal Mash in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahanshahi Daal Mash Recipe In Urdu

شہنشاہی دال ماش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6935

دال کو تھوڑی دیر پانی میں بھگو دیں۔
دیگچی میں دال اور پانی ڈال کر پکانے رکھ دیں۔
جب اُبال آجائے اور سفید جھاگ نظر آئے تو چمچے سے جھاگ نکال دیں۔
دال میں ادرک اور چھ عدد لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
دال گل جائے اور پانی خشک ہونے لگے تو نمک مکس کر دیں۔ڈش میں نکال لیں۔
فرائی پین میں گھی گرم کریں۔اس میں پیاز‘زیرہ‘لال مرچ فرائی کریں پیاز گولڈن ہو جائے تو ہری مرچیں ڈالیں۔
دال پر بگھار دیں اور پودینہ ڈال کر شروع کریں۔

More From Dal Mash